جاپان کیلئے پی آئی اے کی واحد خصوصی پرواز منسوخ کردی گئی
اسلام آباد:جاپان کیلئےپی آئی اےکی واحدخصوصی پروازمنسوخ کردی گئی،خصوصی پرواز نےآج جاپان روانہ ہونا تھا۔
ذرائع کے مطابق،جاپان کیلئےپی آئی اےکی واحدخصوصی پروازمنسوخ کردی گئی،پی آئی اے کی پروازپی کے8862نےآج جاپان روانہ ہوناتھا،مسافروں نے ڈھائی لاکھ روپےکےیکطرفہ ٹکٹ خریدےتھے۔
سینکڑوں پاکستانی جاپان جانےکیلئےپی آئی اےکی پروازکےمنتظر ہیں،کاروباری افراداورطلبہ کے ویزوں کی معیاد ختم ہونےلگی۔
ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی جاپان میں پھنسے ہوئے ہیں،پاکستانیوں کی مشکلات کے حل کیلئےکوئی انتظامات نہیں کئےگئے،بعض پاکستانیوں کے ویزےختم ہوگئے،کئی کی معیادختم ہونےکےقریب ہے جبکہ جاپان میں پاکستانی پروازوں کی آمد پرکوئی پابندی عائد نہیں۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
گندم اسکینڈل پر نوازشریف سخت برہم، وزیراعظم 6 مئی کو لاہور طلب
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.